Description
گولڈن مصری چوزہ مکمل ویکسینیڈڈ گارنٹی کے ساتھ این ڈی kill ویکسین لگی ہوئی ہے عمر 25 سے 30 دن ریٹ فی پیس 220
لوکیشن تین مختلف جگہوں سے یہ چوزہ مل سکتا ہے چک بیلی خان روڈ ، منگھوٹ، اور دولتالہ
کارگو ممکن
جسے جتنے پیس چاہیے رابطہ کرے
یہ ریٹ صرف 3 دن کے لیے ہے جمعہ ہفتہ اتوار
بکنگ آفس
*عاقب سفیر*
*دولتالہ فینسی پولٹری فارم*
*ایڈریس: حاجی فدا مارکیٹ بلمقابل ونگز کالج دولتالہ تحصیل گوجرخان
السلام علیکم ہمارے ہاں ایک دن کا بچہ دستیاب ہے
کم از کم آڈر 100 پیس کارگو پورا پاکستان انشاللہ
ہیچ ڈے منگل جمعہ
گولڈن مصری 65، آسٹرالوپ 150، لوہمن براون 150،
آر آئی آر 160
گولڈن مصری 40 دن
ریٹ 250 فی پیس
پچاس یا سو لینے پر مزید ڈسکاؤنٹ انشاللہ